Please book your tickets online today on Eventbrite:
Don’t miss out on a day of cultural celebration, family fun, and community bonding! Secure your spot now for the Kashmir Cultural & Family Get-Together on 20th July in Leeds.
This unique event brings together families, children, and young people representing three generations of the Kashmiri Diaspora with roots in the Poonch region of Jammu and Kashmir.
Enjoy a range of activities, traditional foods, arts and crafts, sports, health walks, and more. It’s a perfect opportunity to connect with your heritage and create lasting memories.
Let’s celebrate our heritage together!
خیرالناس من ینفع الناس ۔
معزز خواتین و حضرات۔
السلام علیکم و رحمت اللہ۔
مورخہ 20 جولائ 2024 کو لیڈز کے مقام پر کشمیری ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے فیملی گیدرنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں آپ ضرور شرکت کریں!
Please book your tickets online https://www.eventbrite.co.uk/e/kashmir-cultural-and-families-get-together-event-in-leeds-20-july-2024-tickets-914891815047
ثقافتی جشن، تفریح، اور باہمی میل جول کے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ابھی سے اپنی بکنگ کروائیں ۔
یہ منفرد تقریب جموں و کشمیر کمیونٹی بالخصوص پونچھ اور قرب و جوار کے لوگوں کوجو تین نسلوں سے یہاں رہ رہے ہیں، ایک دوسرے کے نزدیک لانے میں معاون ثابت ہو گی۔ اس تقریب میں آپ مختلف سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوں گے جسمیں، روایتی کھانے، فنون دستکاری، کھیل اور دیگر دلچسپ سرگرمیاں شامل ہیں ۔
یہ تقریب اپنے ورثے سے جڑنے اور دیرپا یادیں تخلیق کرنے کا بہترین موقع ہے۔
آج ہی اپنے ٹکٹ آن لائن بک کروائیں:
آئیں مل کر اپنی علاقائی ثقافت کو اجاگر کریں !
واسلام
ایڈمن ٹیم۔🙏🙏